پیر صاحب پگارا سے سردار عبدالرحیم کی ملاقات ، تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 30 جولائی 2019 23:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2019ء) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے منگل کوکنگری ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال سمیت دیگرامور تفصیلی بات چیت کی گئی