مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافی عرفان صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات

بدھ 31 جولائی 2019 22:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2019ء) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر صحافی عرفان صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر عرفان صدیقی نے مولانا فضل الرحمان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔