اسامہ کے بیٹے حمزہ بن لادن مارے گئے
امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اس کے سر کی قیمت دس لاکھ ڈالر طے کر رکھی تھی
سجاد قادر جمعرات 1 اگست 2019 06:47
(جاری ہے)
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق تین امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن دہشتگرد تنظیم کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے تھے مگر اب وہ ہلاک ہو چکے ہیں ۔
جبکہ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کوئی واضح اطلاعات نہیں ہیں۔ القاعدہ کے سابق لیڈر اسامہ بن لادن کے بیٹے کے بارے میں امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اطلاع دینے والے کو 10 لاکھ ڈالر (تقریباً 16 کروڑ پاکستانی روپے) نقد انعام دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔جبکہ برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے بار بار اطلاع کیے جانے کے بعد بھی امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ابھی تک خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ بن لادن نے اپنے والد اسامہ بن لادن کے جہادی نظریے کو پروان چڑھایا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو جہاد میں آگے آنے کی تلقین کی۔ حمزہ نے اپنے والد کی ہلاکت کے بعد امریکا سے بدلہ لینے کی دھمکی بھی دی تھی۔یاد رہے کہ حمزہ بن لادن 1989ءکو پیدا ہوئے تھے۔جبکہ ان کے والد 1996ءکو افغانستان منتقل ہو گئے تھے اور امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.