مومل شیخ پاکستانی جریدے’’وویمز اون‘‘ کے سر ورق کی زینت

جمعہ 2 اگست 2019 11:40

مومل شیخ پاکستانی جریدے’’وویمز اون‘‘ کے سر ورق کی زینت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) پاکستانی ا داکار ہ مومل شیخ پاکستانی جریدے’’وویمز اون‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ مومل نے انسٹاگرام پر جریدے’’وویمز اون‘‘ کے سر ورق کی تصویر شیئر کرتے ہوئے میگزین کا شکریہ ادا کیاہے