Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان کی ملاقات

جمعہ 2 اگست 2019 15:16

وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علیم خان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات