اے کے این ایس کے صدرو چیف ایڈیٹر روزنامہ جموں کشمیر عامر محبوب ، محکمہ جنگلات پنجاب کے افسرشہزاد محبوب اور فرحت محبوب کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کردیاگیا

جمعہ 2 اگست 2019 23:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2019ء) اے کے این ایس کے صدرو چیف ایڈیٹر روزنامہ جموں کشمیر عامر محبوب ، محکمہ جنگلات پنجاب کے افسرشہزاد محبوب اور فرحت محبوب کی والدہ جو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں تھیں جمعہ کی سہ پہر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعدہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیانماز جنازہ بعد از نماز جمعہ ڈاکٹرز ٹاؤن میں ان کی رہائش گاہ کے نزدیک ادا کی گئی اور سوسائٹی کے قبرستان میں تدفین کی گئی نماز جنازہ آزاد کشمیرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم ضیا نے پڑھائی جبکہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ کھڑی شریف صاحبزادہ میاں عمر بخش نے دعا کروائی نماز جنازہ سے قبل سجادہ نشین آستان عالیہ گلشن علی پہیڑاہ شریف صاحبزادہ ذوالفقار علی نے نقابت کے فرائض سرانجام دیئے نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ، سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر، سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان،سپریم کورٹ آزادکشمیر کے جسٹس مصطفی مغل ، سابق چیف جسٹس عبدالمجید ملک، ڈی آئی جی پولیس سردار گلفراز خان،سردار راشد نعیم ، سابق سپیکر چوہدری انوارلحق، پی پی رہنما چوہدری ریاض، آزاد کشمیر کے وزراچوہدری جاوید اختر،عبدالقیوم نیازی، چوہدری اسماعیل، بیرسٹرافتخار گیلانی،احمد رضا قادری، راجہ محمد صدیق،پنجاب انویسٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین سردار تنویر الیاس ،ممبر ان کشمیر کونسل صدیق بٹلی،یونس میر، سردار عبدالخالق وصی، چیف ایڈیٹر کشمیر پوسٹ الطاف بھٹ، ممبر قانون ساز اسمبلی پیر علی رضا بخاری، ڈی جی ایم ڈی اے اعجاز رضا، سابق وزراء عبدالماجد خان،مطلوب انقلابی، جاوید بڈھانوی، اظہر گیلانی، پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر ظفر انور،سردار عفان عتیق، سابق چیئرمین ریڈ کریسنٹ شیخ حمید،سابق مشیر اطلاعات مرتضی درانی، سید عزادار حسین کاظمی، میاں عمر بخش ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری مقبول، سردار امتیاز، خواجہ فاروق احمد ایڈووکیٹ ، ڈی جی اطلاعات آزادکشمیر راجہ اظہراقبال، انفارمیشن آفیسر میرپور جاوید ملک، خواجہ عمران،کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر فیض نقشبندی،سید یوسف نسیم، عبدالحمید لون، ایڈووکیٹ پرویز، میر طاہر مسعود، اعجاز رحمانی،بیرسٹر تنویر حسین ملک شوکت اعوان، سابق مشیر اطلاعات مرتضی درانی،چوہدری محمود الحسن،اخبار فروش یونین کے صدر ٹکا خان عباسی ،حنیف کھٹانہ، رشید بانیاں، سابق ممبر پبلک سروس کمیشن چوہدری محمد رفیق اولوی، عبدالسلام عارف ایڈووکیٹ، جاوید تبسم چوہدری، چوہدری اعظم ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی لبریشن سیل ندیم احمد قاسمی، اعجاز غنی، رفیق گورسی، پی پی رہنماء چوہدری رب نواز طاہر، پی ٹی آئی رہنماء افتخار ملک، شاہد انور، معروف انجم چیچی، سردار امجد(سیون سکائی) علامہ محمود تبسم، چوہدری جنید اسلام، حلقہ نکیال سے پی ٹی آئی امیدوار سردار نعیم آرزو، سابق سیکریٹری حکومت مشتاق گورسی ، قاضی اظہر ، چوہدری اسلم گجر، جماعت اسلامی سے راجہ فاضل تبسم سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان نائب امیر محمود الحسن مرکزی رہنما رفعت عزیز ایم ایل اے، نصیر شاکر فاروق چیچی، اصغر گجر، پی وائی او شکور صدیقی ، احسن عزیز,جمیل ایڈووکیٹ,شبیر شریف ایڈووکیٹ,طارق نذر,،چوہدری ایاز ایم پی اے وسیم جدون میجر جنرل سی ایم انور کرنل فاروق چوہدری صدیق چوہدری منشا سابق جج چوہدری مشتاق ، عنصر صارم،راشد اسلام بٹ مرتضی علی احمد،سردار رازق ایڈووکیٹ، خان گلزار،ملک اعظم، خضر حیات ،چوہدری اشرف، صحافی برادری سے تعلق رکھنے والی شخصیات عبدالودود قریشی، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، سلطان سکندر ، صدر پریس کلب شکیل قرار، سیکریٹری، انور رضا ،بلال ڈار،خواجہ متین، محی الدین ڈار، آر آئی یو جے عامر سجاد سید، خاور نواز راجہ، شہریار خان، خان گلزار،وقار ستی، راجہ امجد دو میل، نصیر اعوان، وائس چیئرمین پریس فانڈیشن سردار ذوالفقار,جاوید ہاشمی,ابرار حیدر، سمیت سول سوسائٹی اور عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی، ممبران گورننگ باڈی پریس فاؤنڈیشن ناصر بٹ،,زاہد بشیر,شاہنواز بٹ، معروف کالم نگار حیدر زمان راٹھور,آدرش مالک، سردار جنید ظفر، جنرل سیکرٹری کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری افتخار عظیمی,مرزا آفتاب حسین,چوہدری عاطف اکرم، شاہد چوہدری سمیت میرپور , ڈڈیال, کھوئی رٹہ, کوٹلی, مظفرآباد, راولپنڈی, اسلام آباد, راولاکوٹ سے صحافیوں سیاسی و سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔