داعش نے عدن میں پولیس مرکز پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی

ہفتہ 3 اگست 2019 12:28

داعش نے عدن میں پولیس مرکز پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
صنعاء (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2019ء) یمن میں داعش تنظیم کی شاخ نے ایک اعلان میں عدن شہر میں پولیس کے ایک مرکز پر خونی حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں یمن میں داعش تنظیم کی شاخ نے عدن شہر میں پولیس کے ایک مرکز پر خونی حملے کی ذمے داری قبول کر لی ۔واضح رہے کہ عراق اور شام میں فوجی مہم کے ساتھ بین الاقوامی اتحاد نے داعش تنظیم کے مالی اور اقتصادی انفرا اسٹرکچر سے نمٹنے کا عزم کر رکھا ہے۔ وہ سرحد کے راستے غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد و رفت پر روک لگانے کے لیے بھی کوشاں ہے۔

متعلقہ عنوان :