گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

جمعرات اگست 14:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2019ء) لاہور کے علاقے مصطفی ٹائون میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مصطفی ٹائون کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پرملزم فیصل نے بیوی مہوش کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر کارروائی کاآغازکردیا ۔

متعلقہ عنوان :