عارف والا، 60لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 8 اگست 2019 16:55

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) 60لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق نگینہ چوک کے تاجر محمداسلم نے 60لاکھ روپے ما لیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر خلیل احمد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔

متعلقہ عنوان :