عیدالاضحی کی تعطیلات، یونیورسٹی آف سرگودھا 12اگست سے 16اگست تک بند رہے گی

جمعہ 9 اگست 2019 14:49

عیدالاضحی کی تعطیلات، یونیورسٹی آف سرگودھا 12اگست سے 16اگست تک بند رہے ..
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء)عیدالاضحی کی تعطیلات کے سلسلہ میں یونیورسٹی آف سرگودھا کے تمام تعلیمی وانتظامی شعبہ جات بشمول کالجز اورسب کیمپسزمیانوالی و بھکر مورخہ12 اگست2019ء سی16اگست2019ء تک بند رہیں گے ۔