ایئر یونیورسٹی‘ بحریہ یونیورسٹی اور نسٹ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 9 اگست 2019 15:08

ایئر یونیورسٹی‘ بحریہ یونیورسٹی اور نسٹ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2019ء) ایئر یونیورسٹی‘ بحریہ یونیورسٹی اور نسب یونیورسٹی کے طلباء و طالبات اور فیکلٹی ممبران نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایئر یونیورسٹی‘ بحریہ یونیورسٹی کے طلباء اور اساتذہ کا خیر مقدم کیا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔

متعلقہ عنوان :