امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی

ہفتہ 10 اگست 2019 12:27

امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ،مکئی میں کمی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) امریکا میں سویابین و گندم کے نرخوں میں اضافہ اور مکئی میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویابین کے نومبر کے لیے سودے 8.75 سینٹ بڑھ کر 8.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔

(جاری ہے)

گندم کے ستمبر کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 4.99 ڈالر فی بشل سے زیادہ پر بند ہوئے۔مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 0.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.10 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :