امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

ہفتہ 10 اگست 2019 13:38

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ گرم موسم کے باعث کولنگ کے لیے گیس کی طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے ستمبر کے لیے سودے 4.5 سینٹ (2.2 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2.128 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

متعلقہ عنوان :