انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ اگست 13:38

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں خشک موسم کے باعث مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نومبر کے لیے سودے 2.80 ڈالر اضافے کے ساتھ 452.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

متعلقہ عنوان :