عید الاضحی سے قبل برائلر گوشت کی اونچی پرواز

پانچ روز میں قیمت میں 52روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ اگست 13:50

عید الاضحی سے قبل برائلر گوشت کی اونچی پرواز
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 18روپے اضافے سے 267روپے، زندہ برائلر مرغی12روپے اضافے سی184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 97رو پے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

پانچ روز میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں مجموعی طو رپر 52روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :