چیئرمین سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے‘ذرائع

وارنٹ گرفتاری پنجاب سپورٹس فیسٹول میں مبینہ گھپلوں کے کیس میں جاری کئے گئے ہیں

ہفتہ 10 اگست 2019 14:22

چیئرمین سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے‘ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2019ء) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری پنجاب سپورٹس فیسٹول میں مبینہ گھپلوں کے کیس میں جاری کئے گئے ہیں ۔وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔