پنجاب یونیورسٹی نے یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیئے

ہفتہ اگست 21:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) پنجاب یونیورسٹی نے یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

مذکوہ انٹری ٹیسٹ جو 19 اگست کو ہونے تھے اب 21 اگست کو ہوں گے رابطہ کرنے پر پنجاب یونیورسٹی کے ذمہ داران حکام کا کہنا تھا کہ چونکہ 19 اگست کو پنجاب یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس لئے انٹری ٹیسٹ 19 اگست کے بجائے 21 اگست کو لئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :