پنجاب یونیورسٹی میںدو سالہ ایسو سی ایٹ ڈگری کی رجسٹریشن 26اگست سے شروع ہوگی

ہفتہ 10 اگست 2019 21:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) پنجاب یونیورسٹی دو سالہ ایسو سی ایٹ ڈگری ان آرٹس، ایسو سی ایٹ ڈگری ان سائنس اور ایسو سی ایٹ ڈگری ان کامرس میںریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کیلئے رجسٹریشن 26اگست 2019سے شروع کرے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق دو سالہ ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرامز میں ریگولر اور پرائیویٹ امیدواران26اگست 2019ء سے سنگل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :