پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

ہفتہ 10 اگست 2019 21:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2019ء) پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح7 بجے ادا کی جائے گی جبکہ نماز عید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔