جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کا اُجرتی قاتل گرفتار

ملزم ڈانسر قسمت بیگ،کیبل آپریٹر جواد فردوسی سمیت کئی لوگوں کوقتل کر چُکا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 اگست 2019 21:21

جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کا اُجرتی قاتل گرفتار
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست 2019ء) لاہور پولیس نے جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کا اُجرتی قاتل گرفتارکرلیا۔ملزم ڈانسر قسمت بیگ،کیبل آپریٹر جواد فردوسی سمیت کئی لوگوں کوقتل کر چُکا ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور پولیس نے جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ کا اُجرتی قاتل گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اُس نے عظیم تاریخی درسگاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر چیمہ ، قسمت بیگ ،کیبل آپریٹر جواد فردوسی سمیت کئی لوگوں کو قتل کیا ہے۔یاد رہے کہ 13فروری 2018کو جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم اکبر کو لاہور کی مصروف ترین سڑک فیروز پور روڈ پر قذافی سٹیڈیم کے نزدیک سِر عام گولیاں سے چھلنی کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :