دریائے سندھ میں طغیانی،سیلاب کا خطرہ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا

اتوار 11 اگست 2019 19:50

دریائے سندھ میں طغیانی،سیلاب کا خطرہ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ..
سکھر۔11اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2019ء) دریائے سندھ میں طغیانی،سیلاب کا خطرہ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) سندھ نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کیمطابق سندھ کے 15اضلاع میں سیلاب کا خطرہ ہے، دریائے سندھ،نہروں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے، دریائے سندھ میں میں سیلابی صورتحال سے کچے کے علاقوں میں نقصان ہوسکتاہے، دریائے سندھ میں گڈوبیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔

متعلقہ عنوان :