ملک بھر کی طر ح بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنے اپنے علا قوں میں عیدالاضحی منائی
پیر 12 اگست 2019 17:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ،چیرمین سینیٹ محمد صادق،سنجرانی کوئٹہ اور دالبندین وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کوئٹہ، پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی گلستان، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل خضدار، چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی کوئٹہ اور مستونگ، پی ٹی آئی ، سینئر رہنماء ر کن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی کوئٹہ ڈپٹی سپیکر بلوچستان سردار بابر خان موسی خیل اپنی گاؤں موسی خیل ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی کوئٹہ جمعیت علماء اسلام پشین کا رہنما چیئرمین حاجی منان ترین میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی صدر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع قلعہ سیف اللہ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی ایڈوکیٹ کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ تربت، چیف آف پشتون نواب ایاز خان جوگیزئی قلعہ سیف اللہ، جماعت اسلامی بلوچستان کے سابق امیر عبدالمتین اخونزادہ کوئٹہ، عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی چمن، بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سینیٹر انوار الحق کاکڑ کوئٹہ، پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ مسلم باغ،سابق نگران وزیر اعلیٰ نواب غوث بخش باروزئی سبی، پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر دکی، نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر کبیر محمد شہی کوئٹہ و قلات، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نوابزادہ ہمایون جوگیزئی قلعہ سیف اللہ، سابق جج انسداد دہشت گردی امین الدین بازئی کچلاک، پیپلز پارٹی کے سابق وزیر بسم اللہ خان کاکڑ حبیب زئی، سینیٹر اکرم دشتی تربت، عوامی نیشنل پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری رشید خان ناصر کچلاک، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ ،کوئٹہ، چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اختر حسین لانگو کوئٹہ، سابق وزیر داخلہ نوابزادہ گزین مری کوئٹہ و کوہلو میں عیدالاضحیٰ منائی۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.