لیبیا کے ساحلی علاقہ سے سینکڑوں تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بدھ اگست 12:50

طرابلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2019ء) لیبیا کے مغربی کنارے سے تقریبا 100 تارکین وطن کو بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ لیبیا میں شورش اور جنگ و جدل کے درمیان یہاں سے نکلنے والے تقریباً 100 تارکین وطن لیبیائی شہریوں کو بچایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :