جاپان میں لو لگنے سے 23 افراد ہلاک، 12ہزار ہسپتال داخل

بدھ اگست 12:50

ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2019ء) جاپان میں گزشتہ ایک ہفتہ کے اندر شدید گرمی اور لو سیکم از کم 23 افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں اور 12 ہزار سے زیادہ لوگوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے جاپانی محکمہ صحت نے 5 سے 11 اگست کی مدت کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :