ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جمعہ 16 اگست 2019 15:26

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2019ء) انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز،موٹرسائیکل اور ناجائزآتشیں اسلحہ برآمدکرلیاگیا ۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں شہریار خاور عرف علی ڈون اور علی رضا عرف علی جٹ شامل ہیں ۔گرفتار ملزما ن سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور متعدد بارڈکیتی کی وارداتوں میں جیل جاچکے ہیں۔