بینک او رمالیاتی ادارے چھ تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گے

جمعہ 16 اگست 2019 16:58

بینک او رمالیاتی ادارے چھ تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2019ء) بینک اور مالیاتی ادارے عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گے۔ حکومت کی جانب سے عید الاضحی کی مناسبت سے 12تا 15اگست ( پیرتا جمعرات ) تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھاجبکہ ہفتہ اور اتوار معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینک اورمالیاتی ادارے مجموعی طور پر چھ روز بندرہے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق آج ہفتہ ورکنگ ڈے کی مناسبت سے بینک او رمالیاتی ادارے کھلے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :