امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 17 اگست 2019 12:12

امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) امریکا میں مکئی، سویابین اور گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 5 سینٹ بڑھ کر 3.76 ڈالر فی بشل طے پائے۔

(جاری ہے)

سویابین کے نومبر کے لیے سودے 3.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.74 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے ستمبر کے لیے سودے 0.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.69 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :