سراج الحق کل نارروال کا دورہ کرینگے

ہفتہ 17 اگست 2019 12:48

سراج الحق کل نارروال کا دورہ کرینگے
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کل (اتوار )کو نارووال آئیں گے۔ سراج الحق دوپہر دو بجے مہار شریف روڈ پر جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن میں کارکنوںسے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

بعدازاں پانچ بجے اسلامک سنٹر جسڑ بائپاس پر جماعت اسلامی کے اراکین سے خطاب کریں گے۔