برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ اگست 12:48

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سی280روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 193روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔