سرگودھا، دفتر محکمہ بہبود آبادی میں شجرکاری مہم کا آغاز

ہفتہ 17 اگست 2019 16:22

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) محکمہ بہبودآبادی ضلع سرگودہاکے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسرملک آفتاب احمداعوان نے سرسبزپاکستان شجرکاری مہم کے تحت ضلعی دفتر بہبود آبادی میں پودالگایا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسررانافیصل سعیداورمحکمہ کے دیگرافسران بھی اس موقع پر موجو د تھے۔ تمام لوگوں نے اہل کشمیر اور پاکستان کی سلامتی اورترقی کے لئے دعاکی۔

متعلقہ عنوان :