پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 17 اگست 2019 17:22

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ منشیات برآمد ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈوان جاری تفصیلات کے مطابق مطلوب حسین ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد عثمان ولد محمد بوٹا سے 5لیٹر شراب بر آمد کر کےPO3/4 تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :