کراچی،عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

ہفتہ 17 اگست 2019 21:11

کراچی،عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) عازمین حج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہفتہ کے روز 200 حجاج کو لے کر پہلی فلائٹ کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

حجاج کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر پورٹ منیجر ظفر اعتماد صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر حج آپریشنز گلزار احمد سومرو نے استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔

متعلقہ عنوان :