Live Updates

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ادریس خان کی ملاقات

ہفتہ 17 اگست 2019 21:51

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ادریس خان کی ملاقات
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ہفتہ کو کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما ادریس خان نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کو فعال اور منظم بنانے پراتفاق کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات