Live Updates

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،شہزادہ ولیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کو پاکستان نہ جانے کی ہدایات دی جاسکتی ہیں،ذرائع

اتوار اگست 14:20

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،شہزادہ ولیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث برطانوی شہزادے ولیم اور اٴْن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت کی موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کو پاکستان نہ جانے کی ہدایات دی جاسکتی ہیں۔واضح رہے کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو رواں برس موسم خزاں میں پاکستان آنا تھا۔

تنازعہ مقبوضہ کشمیر کی بھڑکتی ہوئی آگ سے متعلق تازہ ترین معلومات