خاتون کو اپنی ساتھی ملازمہ کے بارے میں سوشل میڈیا پر ریمارکس دینا مہنگا پڑ گیا
خاتون نے ساتھی ملازمہ کی جانب سے غیر مناسب تصویر پوسٹ کرنے پر اُسے ”کردار سے عاری طوائف“ کہہ ڈالا تھا
محمد عرفان پیر 19 اگست 2019 12:47
(جاری ہے)
ملزمہ نے اپنے اشتعال انگیز کمنٹ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ساتھی خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر غیر مناسب تصویر دیکھ کر جذباتی ہو گئی تھی، بس اسی جذباتی کیفیت میں اُس نے غلط بات لِکھ دی۔
دراصل وہ اپنی ساتھی کی فیملی کو اچھی طرح سے جانتی تھی جو کہ بہت شریف اور سُلجھے ہوئے لوگ ہیں۔ بس اسی وجہ سے اُس کی جانب سے اپنی نامناسب تصویر لگانا اُسے اچھا نہ لگا کہ وہ ایک اچھے خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود ایسا کیوں کر رہی تھی۔ملزمہ کے جواب میں مُدعی خاتون نے کہا کہ اگرچہ ملزمہ اُس سے عمر میں بڑی ہے، مگر اُسے کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ اُس کی اصلاح کرتی پھرے۔ مجھے اپنی آزادی کا پتا ہے۔ یہ میری مرضی ہے کہ میں فیس بُک پر اپنی کونسی تصویر لگا رہی ہوں۔ اس میں کوئی بُرائی نہیں ہے کیونکہ نہ تو میں کسی کو ہراساں کر رہی ہوں اور نہ اس سے کسی کو تکلیف پہنچنی چاہیے۔ استغاثہ کی جانب سے ملزمہ کو اس مقدمے میں قانون کے مطابق سزا سُنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ اگلی سماعت میں اس مقدمے کا فیصلہ سُنایا جائے گا جس میں ملزمہ کو سزا سُنائے جانے کا بھرپور امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.