لاہور میں پھلوں کے نرخ

پیر 19 اگست 2019 16:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری کردہ نرخوں کے مطابق امرود 48سے 50روپے، کیلا60سی62 روپے فی درجن آڑو 65تا 67 روپے اور آم چونسہ 96 تا98 روپے فی کلو فروخت کے حساب سے ہوا۔

متعلقہ عنوان :