حکومت کو سال مکمل ہونے کے ایک دن بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی
یقینا وزیراعظم عمران خان کا حکومت کے دوسرے سال کے آغاز پر یہ سب سے بڑا فیصلہ ہے ۔ غریدہ فاروقی
مقدس فاروق اعوان پیر 19 اگست 2019 17:04
(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم عمران خان نے کی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ فیصلہ مشرقی سرحد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا۔ یہ فیصلہ ملک اور خطے میں امن کے لیے کوششوں کے تسلسل کے لیے کیا گیا۔واضح رہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم عمران خان کے مابین کئی موقوں پر گہری کیمسٹری پائی گئی۔اسی حوالےسے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیکراچی میں بزنس کمیونٹی سے ملاقات ہوئی۔مجھے عقیل کریم ڈھیڈی نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاجروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم جہاں بھی جاتے ہیں پاکستان کو پذیرائی مل رہی ہےاور یہ سب عمران خان کی قابلیت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ آرمی چیف نے کہا پاکستان بحران سے نکل رہا ہے اور اس مقصد کے لیے ہم بھی اور پورا پاکستان بھی وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہے۔اس سے قبل بھی چوہدری غلام حسین یہ کہہ چکے ہیں کہ مخالفین کی جانب سے یہ افواہ اڑائی گئی تھی کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے لیکن آرمی چیف نے ایک سیمینار میں کہا ہے کہ حکومت ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے اور ملکی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہے تو فوج اس کے ساتھ ہے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے بہترین کام کیا ہے۔ملک کو جو مالی طور پر امداد چاہئیے تھی اس کے لیے عمران خان اور اسد عمرنے بہترین کوشش کی ہےمزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.