Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی پاک چین راہداری منصوبہ جات پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت

پیر 19 اگست 2019 18:54

وزیراعظم عمران خان کی پاک چین راہداری منصوبہ جات پر پیش رفت کا جائزہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان نے پیر کو پاک چین راہداری منصوبہ جات پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے شرکاء کو مختلف سی پیک منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات