وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آرمی چیف کو توسیع دی ہے‘ اسفند یار ولی خان

پیر 19 اگست 2019 21:51

وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اداروں کا معاملہ ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئین میں موجود اپنے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے انہیں توسیع دی ہے،توسیع کا یہ اختیار آئین پاکستان وزیر اعظم کو دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :