پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں انڈس موٹر کے حصص سرفہرست

پیر 19 اگست 2019 21:54

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں انڈس موٹر کے حصص سرفہرست
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) قیمتوں کے اتارچڑھاؤ کے حساب سے انڈس موٹر کے حصص سرفہرست رہے جس کے حصص کی قیمت44.01روپے اضافے سے 1006.11روپے اوروائتھ پاک کے حصص کی قیمت 28.60روپے اضافے سی600.60روپے پر بند ہوئی۔

(جاری ہے)

نمایاں کمی نیسلے پاکستان کے حصص میں ریکارڈکی گئی جس کے حصص کی قیمت314.75روپے کمی سی5980.25روپے اورباٹا پاک کے حصص کی قیمت61.85روپے کمی سی1175.16روپے ہوگئی ۔نمایاں کاروباری سرگرمیوں کے لحاظ سے،ٹی آر جی پاک ،سمٹ بینک ،میپل لیف،ہیسکول پٹرول،یونٹی فوڈزانٹر اسٹیل،اینگرو پولیمر،سوئی نادرن گیس،پاک پٹرولیم اور پاک الیکٹران کے شیئرز سرفہرست رہے۔

متعلقہ عنوان :