وزیر صحت کی زیر صدارت پولیو کے حوالے بھی سے اعلی سطح کا اجلاس
پیر 19 اگست 2019 21:55
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام خان نے کی جبکہ دیگر شرکا میں سیکرٹری ہیلتھ خیبر پختون خواہ ڈاکٹر سید فاروق جمیل ، ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد ارشد خان ،مشیر براے صحت اصلاحات ڈاکٹر جواد واصف، ڈائریکٹر قبائلی اضلاع ڈاکٹر فیصل خانزادہ، ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر ندیم جان خیبر پختونخواہ اور این ای سی او اسلام آباد کے افسران، ڈائریکٹر ای پی آئی محمد سلیم کے علاوہ صوبے کے تمام ڈی ایچ اوز نے خصوصی شرکت کی۔
وزیر صحت نے اجلاس سے تمام ڈی ایچ اوز صاحبان کو یہ خصوصی ہدایات جاری کی کہ پولیو کی روک تھام کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں تمام ڈی ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں آگاہی مہم شروع کریں۔ اجلاس سے شرکا کو بتایا گیا کہ اب تک صوبے بھر میں 41 پولیو کے کیسز سامنے آئے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔ اس موقع پر وزیر صحت نے تمام ڈی ایچ او صاحبان سے ان کے مسائل سنے اور ایک کمیٹی کی بھی تشکیل دی جو کمیٹی ایک سفارشات مرتب کرے گی اور تمام ڈی ایچ او صاحبان کو پیش آنے والے تمام مشکلات کو دور کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.