لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

پیر 19 اگست 2019 21:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) لاہور بورڈ نے نویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہور بورڈ کے زیر انتظام نویں جماعت کے امتحانات میں 2لاکھ 71 ہزار 447طلبہ نے حصہ لیا جس میں سے صرف ایک لاکھ 41ہزار 350طلبہ ہی کامیاب ہو سکے۔

(جاری ہے)

سائنس گروپ میں کامیابی کا مجموعی تناسب 58.10فیصد جبکہ آرٹس گروپ میں کامیابی کامجموعی تناسب صرف 36.63فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :