پی ٹی آئی کے صوبائی صدر اعجازاحمدچوہدری سے پاکپتن، ڈسکہ، قصور، ساہیوال اور گجرات کے وفود کی ملاقاتیں
پیر 19 اگست 2019 22:05
(جاری ہے)
ملاقات کرنے والوں میں ریاض ارشد نیازی ایڈووکیٹ، قیصر ایوب شیخ، رانا آفتاب، چوہدری الیاس دیگر رہنماء شامل تھے،اعجازاحمدچوہدری نے وفودسے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کارکنان پارٹی کا اصل سرمایہ ہیں ،تنظیم سازی کے سلسلے میں کارکنوں سے مشاورت کریں گے، پارٹی کی تنظیم، حکومت اور پارٹی کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گی۔
دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر شبیرسیال سے پنجاب سیکرٹریٹ میں صدر ٹولیٹن مارکیٹ خلیل بھٹی، جنرل سیکرٹری گارمنٹس ایسوسی ایشن انار کلی متین الرحمان، گلاس مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر کاظم بخاری کی قیادت میں وفود نے ملاقات کی، شبیرسیال کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.