برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل اگست 13:26

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) سپلائی بحال ہونے کے بعد شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 244روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 94روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔