گلو کارمیکا سنگھ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد معافی مانگنے پر مجبور
میکا سنگھ کو پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان میں پرفارم کرنے پر انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں معافی مانگنے کے بعد ایف ڈبلیو آئی سی ای کمیٹی کا عارضی طور پرمیگا سنگھ کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ
منگل 20 اگست 2019 14:14
(جاری ہے)
اس کے علاوہ میکا سنگھ کے گھر کے باہر انتہا پسندوں نے شدید احتجاج بھی کیا، جس کے بعد میکا سنگھ اتنے تنگ آگئے کہ انہوں نے انتہا پسندوں کے سامنے گٹھنے ٹیکتے ہوئے پاکستان میں پرفارم کرنے پر معافی مانگ لی۔
گلوکار میکا سنگھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینے ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) کے وائس پریزیڈنٹ بی این تیواری کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ میکا سنگھ نے انہیں خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان میں پرفارم کرنے کو غلطی قرار دیتے ہوئے پوری قوم سے معافی مانگی ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ جب تک آپ میرا موقف سن نہیں لیتے مجھ پر پابندی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کریں۔ جس کے بعد ایف ڈبلیو آئی سی ای کمیٹی نے عارضی طور پر ان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.