پنجاب یونیورسٹی: ایل ایل بی سالانہ امتحان2019ء کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

منگل 20 اگست 2019 17:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (پانچ سالہ )پارٹ ون سالانہ امتحان2019ء کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ13-9-19اور ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ19-9-19 ہے جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :