پولیس کانا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ اسلحہ برآمد ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 20 اگست 2019 18:15

پولیس کانا جائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ اسلحہ برآمد ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیٹپن سید حماد عابدکی ہدایت پر سماج دشمن عناصر جہلم پولیس کی حراست میں تفصیلات کے مطابق محمد شفیق اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عبدالحالق ولد عبدالکریم سے پسٹل 30بور اور 2 بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا محمد افضال ایس آئی نے دوران گشت ملزم حبیب الرحمن ولد محمد ابراہیم سے پسٹل 30بور اور 2 بر آمد کر کے 13Aii20/65کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :