شریف خاندان میں اندرونی اختلافات مزید بڑھ گئے، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان شدید جھڑپ
نواز شریف بھی جج ارشد ملک کی ویڈیو کے معاملے پر اپنی صاحبزادی کا ساتھ نہ دیے جانے پر شہباز شریف پر بھڑک اٹھے
محمد علی منگل 20 اگست 2019 21:34
(جاری ہے)
جبکہ حال ہی میں جب شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف سے ملاقات کیلئے جیل گئے، تو تب بھی دونوں بھائیوں کے درمیان خاصی گرما گرمی ہوئی۔
نواز شریف نے جج ارشد ملک کی ویڈیو کے معاملے پر مریم نواز کا ساتھ نہ دینے پر شہباز شریف کو اچھی خاصی جھاڑ پلائی۔ نواز شریف جج ارشد ملک کی ویڈیو کے معاملے پر کسی بھی لیگی رہنما کی جانب سے مریم نواز کا ساتھ نہ دینے پر سیخ پا ہیں۔ واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ پریس کانفرنس میں مریم صفدر کا مخاطب کون سا ادارہ تھا ؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ مریم نواز سے پوچھیں۔شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ جج کی ویڈیو کا مریم صفدر نے پریس کانفرنس سے چند گھنٹے قبل بتایا۔ارشد ملک کی قابل اعتراض ویڈیو دیکھی نہ اس کا علم ہے۔مریم نواز نے آڈیو اور ویڈیو الگ ریکارڈ کرنے کا بتایا۔احسن اقبال خواجہ آصف اور عطا اللہ تارڑ نے بھی تفتیش کے دوران شہبازشریف والا موقف اپنایا۔مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.