کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی،تمام سوار محفوظ

طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،امریکی حکام

جمعرات 22 اگست 2019 13:11

کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی،تمام سوار محفوظ
کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2019ء) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے میں آگ لگ گئی۔طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ طیارے میں آگ ٹیک آف کے دوران رن وے سے اترنے کے بعد لگی۔طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :