کراچی کے کچرے پر سیاست کرکے سیاست کا کچرا نہ کیا جائے،خواجہ اظہار الحسن
کے الیکٹرک کی جانب سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا گیا،رہنما ایم کیو ایم
جمعہ 23 اگست 2019 17:02
(جاری ہے)
رہنما ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی کراچی کے مسائل کو لے کر لطف اندوز ہو رہی ہے، مئیر کراچی اور علی زیدی کی صفائی مہم کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
خواجہ اظہار نے کے الیکٹرک کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ کے الیکٹرک کے نظام میں نقائص ہیں، کے الیکٹرک کی جانب سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والے متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، جبکہ ان اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو چاہیے کہ شہر کے کھمبوں کو ارتھ فری کرے اور متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.